Thursday, June 3, 2010

Tuesday, June 1, 2010

Wednesday, March 3, 2010

Holy Quran verse 13 of chapter 11. Hud

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 13 of chapter 11. هود in the Holy Quran?

أَم يَقولونَ افتَرىٰهُ ۖ قُل فَأتوا
بِعَشرِ سُوَرٍ مِثلِهِ مُفتَرَيٰتٍ
وَادعوا مَنِ استَطَعتُم مِن دونِ
اللَّهِ إِن كُنتُم صٰدِقينَ

Urdu-AhmedRiza translation
______________________________

کیا (ف۲۸) یہ کہتے ہیں کہ انھوں نے اسے جی
سے بنالیا، تم فرماؤ کہ تم ایسی بنائی
ہوئی دس سورتیں لے آؤ (ف۲۹) اور اللہ کے
سوا جو مل سکیں (ف۳۰) سب کو بلالو اگر تم
سچے ہو (ف۳۱)

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran


Yasir Bucha.

Holy Quran verse 11 of chapter 11. Hud

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 11 of chapter 11. هود in the Holy Quran?

إِلَّا الَّذينَ صَبَروا وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ أُولٰئِكَ لَهُم مَغفِرَةٌ
وَأَجرٌ كَبيرٌ

Urdu-AhmedRiza translation
______________________________

مگر جنہوں نے صبر کیا اور اچھے کام کیے
(ف۲۵) ان کے لیے بخشش اور بڑا ثواب ہے،

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran


Yasir Bucha.

Holy Quran verse 9 of chapter 11. Hud

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 9 of chapter 11. هود in the Holy Quran?

وَلَئِن أَذَقنَا الإِنسٰنَ مِنّا
رَحمَةً ثُمَّ نَزَعنٰها مِنهُ إِنَّهُ
لَيَـٔوسٌ كَفورٌ

Urdu-AhmedRiza translation
______________________________

اور اگر ہم آدمی کو اپنی کسی رحمت کا مزہ
دیں (ف۲۲) پھر اسے اس سے چھین لیں ضرور وہ
بڑا ناامید ناشکرا ہے (ف۲۳)

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran


Yasir Bucha.

Holy Quran verse 8 of chapter 11. Hud

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 8 of chapter 11. هود in the Holy Quran?

وَلَئِن أَخَّرنا عَنهُمُ العَذابَ
إِلىٰ أُمَّةٍ مَعدودَةٍ لَيَقولُنَّ
ما يَحبِسُهُ ۗ أَلا يَومَ يَأتيهِم
لَيسَ مَصروفًا عَنهُم وَحاقَ بِهِم ما
كانوا بِهِ يَستَهزِءونَ

Urdu-AhmedRiza translation
______________________________

اور اگر ہم ان سے عذاب (ف۲۰) کچھ گنتی کی
مدت تک ہٹادیں تو ضرور کہیں گے کس چیز نے
روکا ہے (ف۲۱) سن لو جس دن ان پر آئے گا ان
سے پھیرا نہ جائے گا، اور انہیں گھیرے گا
وہی عذاب جس کی ہنسی اڑاتے تھے

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran


Yasir Bucha.

Holy Quran verse 7 of chapter 11. Hud

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 7 of chapter 11. هود in the Holy Quran?

وَهُوَ الَّذى خَلَقَ السَّمٰوٰتِ
وَالأَرضَ فى سِتَّةِ أَيّامٍ وَكانَ
عَرشُهُ عَلَى الماءِ لِيَبلُوَكُم
أَيُّكُم أَحسَنُ عَمَلًا ۗ وَلَئِن
قُلتَ إِنَّكُم مَبعوثونَ مِن بَعدِ
المَوتِ لَيَقولَنَّ الَّذينَ كَفَروا
إِن هٰذا إِلّا سِحرٌ مُبينٌ

Urdu-AhmedRiza translation
______________________________

اور وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ
دن میں بنایا اور اس کا عرش پانی پر تھا
(ف۱۶) کہ تمہیں آزمائے(ف۱۷) تم میں کس کا
کام اچھا ہے، اور اگر تم فرماؤ کہ بیشک تم
مرنے کے بعد اٹھائے جاؤ گے تو کافر ضرور
کہیں گے کہ یہ (ف۱۸) تو نہیں مگر کھلا جادو
(ف۱۹)

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran


Yasir Bucha.

Holy Quran verse 6 of chapter 11. Hud

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 6 of chapter 11. هود in the Holy Quran?

۞ وَما مِن دابَّةٍ فِى الأَرضِ إِلّا
عَلَى اللَّهِ رِزقُها وَيَعلَمُ
مُستَقَرَّها وَمُستَودَعَها ۚ كُلٌّ
فى كِتٰبٍ مُبينٍ

Urdu-AhmedRiza translation
______________________________

اور زمین پر چلنے والا کوئی (ف۱۱) ایسا
نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمہٴ کرم پر نہ ہو
(ف۱۲) اور جانتا ہے کہ کہاں ٹھہرے گا (ف۱۳)
اور کہاں سپرد ہوگا (ف۱۴) سب کچھ ایک صاف
بیان کرنے والی کتاب (ف۱۵) میں ہے،

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran


Yasir Bucha.

Holy Quran verse 4 of chapter 11. Hud

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 4 of chapter 11. هود in the Holy Quran?

إِلَى اللَّهِ مَرجِعُكُم ۖ وَهُوَ
عَلىٰ كُلِّ شَيءٍ قَديرٌ

Urdu-AhmedRiza translation
______________________________

تمہیں اللہ ہی کی طرف پھرنا ہے (ف۸) اور وہ
ہر شے پر قادر (ف۹)

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran


Yasir Bucha.

Tuesday, January 5, 2010

Holy Quran verse 60 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 60 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

قُل هَل أُنَبِّئُكُم بِشَرٍّ مِن
ذٰلِكَ مَثوبَةً عِندَ اللَّهِ ۚ مَن
لَعَنَهُ اللَّهُ وَغَضِبَ عَلَيهِ
وَجَعَلَ مِنهُمُ القِرَدَةَ
وَالخَنازيرَ وَعَبَدَ الطّٰغوتَ ۚ
أُولٰئِكَ شَرٌّ مَكانًا وَأَضَلُّ عَن
سَواءِ السَّبيلِ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

کہو کہ میں تمہیں بتاؤں کہ خدا کے ہاں اس
سے بھی بدتر جزا پانے والے کون ہیں؟ وہ
لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی اور جن پر وہ
غضبناک ہوا اور (جن کو) ان میں سے بندر اور
سور بنا دیا اور جنہوں نے شیطان کی پرستش
کی ایسے لوگوں کا برا ٹھکانہ ہے اور وہ
سیدھے رستے سے بہت دور ہیں

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

Monday, January 4, 2010

Holy Quran verse 60 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 60 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

قُل هَل أُنَبِّئُكُم بِشَرٍّ مِن
ذٰلِكَ مَثوبَةً عِندَ اللَّهِ ۚ مَن
لَعَنَهُ اللَّهُ وَغَضِبَ عَلَيهِ
وَجَعَلَ مِنهُمُ القِرَدَةَ
وَالخَنازيرَ وَعَبَدَ الطّٰغوتَ ۚ
أُولٰئِكَ شَرٌّ مَكانًا وَأَضَلُّ عَن
سَواءِ السَّبيلِ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

کہو کہ میں تمہیں بتاؤں کہ خدا کے ہاں اس
سے بھی بدتر جزا پانے والے کون ہیں؟ وہ
لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی اور جن پر وہ
غضبناک ہوا اور (جن کو) ان میں سے بندر اور
سور بنا دیا اور جنہوں نے شیطان کی پرستش
کی ایسے لوگوں کا برا ٹھکانہ ہے اور وہ
سیدھے رستے سے بہت دور ہیں

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

Holy Quran verse 57 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 57 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا
تَتَّخِذُوا الَّذينَ اتَّخَذوا
دينَكُم هُزُوًا وَلَعِبًا مِنَ
الَّذينَ أوتُوا الكِتٰبَ مِن قَبلِكُم
وَالكُفّارَ أَولِياءَ ۚ وَاتَّقُوا
اللَّهَ إِن كُنتُم مُؤمِنينَ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

اے ایمان والوں! جن لوگوں کو تم سے پہلے
کتابیں دی گئی تھیں ان کو اور کافروں کو
جنہوں نے تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل
بنا رکھا ہے دوست نہ بناؤ اور مومن ہو تو
خدا سے ڈرتے رہو

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

Holy Quran verse 56 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 56 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

وَمَن يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسولَهُ
وَالَّذينَ ءامَنوا فَإِنَّ حِزبَ
اللَّهِ هُمُ الغٰلِبونَ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر اور
مومنوں سے دوستی کرے گا تو (وہ خدا کی
جماعت میں داخل ہوگا اور) خدا کی جماعت ہی
غلبہ پانے والی ہے

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

People from other religions: Holy Quran verse 52 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 52 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

فَتَرَى الَّذينَ فى قُلوبِهِم مَرَضٌ
يُسٰرِعونَ فيهِم يَقولونَ نَخشىٰ أَن
تُصيبَنا دائِرَةٌ ۚ فَعَسَى اللَّهُ
أَن يَأتِىَ بِالفَتحِ أَو أَمرٍ مِن
عِندِهِ فَيُصبِحوا عَلىٰ ما أَسَرّوا
فى أَنفُسِهِم نٰدِمينَ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے
تم ان کو دیکھو گے کہ ان میں دوڑ دوڑ کے
ملے جاتے ہیں کہتے ہیں کہ ہمیں خوف ہے کہ
کہیں ہم پر زمانے کی گردش نہ آجائے سو
قریب ہے کہ خدا فتح بھیجے یا اپنے ہاں سے
کوئی اور امر (نازل فرمائے) پھر یہ اپنے
دل کی باتوں پر جو چھپایا کرتے تھے
پشیمان ہو کر رہ جائیں گے

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

Holy Quran verse 51 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 51 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

۞ يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا
تَتَّخِذُوا اليَهودَ وَالنَّصٰرىٰ
أَولِياءَ ۘ بَعضُهُم أَولِياءُ بَعضٍ ۚ
وَمَن يَتَوَلَّهُم مِنكُم فَإِنَّهُ
مِنهُم ۗ إِنَّ اللَّهَ لا يَهدِى
القَومَ الظّٰلِمينَ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست
نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو
شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی
انہیں میں سے ہوگا بیشک خدا ظالم لوگوں
کو ہدایت نہیں دیتا

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

Holy Quran verse 48 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 48 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

وَأَنزَلنا إِلَيكَ الكِتٰبَ بِالحَقِّ
مُصَدِّقًا لِما بَينَ يَدَيهِ مِنَ
الكِتٰبِ وَمُهَيمِنًا عَلَيهِ ۖ
فَاحكُم بَينَهُم بِما أَنزَلَ
اللَّهُ ۖ وَلا تَتَّبِع أَهواءَهُم
عَمّا جاءَكَ مِنَ الحَقِّ ۚ لِكُلٍّ
جَعَلنا مِنكُم شِرعَةً وَمِنهاجًا ۚ
وَلَو شاءَ اللَّهُ لَجَعَلَكُم
أُمَّةً وٰحِدَةً وَلٰكِن لِيَبلُوَكُم
فى ما ءاتىٰكُم ۖ فَاستَبِقُوا
الخَيرٰتِ ۚ إِلَى اللَّهِ مَرجِعُكُم
جَميعًا فَيُنَبِّئُكُم بِما كُنتُم
فيهِ تَختَلِفونَ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

اور (اے پیغمبر!) ہم نے تم پر سچی کتاب
نازل کی ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی
تصدیق کرتی ہے اور ان (سب) پر شامل ہے تو
جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے اس کے مطابق
ان کا فیصلہ کرنا اور حق جو تمہارے پاس
آچکا ہے اس کو چھوڑ کر ان کی خواہشوں کی
پیروی نہ کرنا ہم نے تم میں سے ہر ایک
(فرقے) کے لیے ایک دستور اور طریقہ مقرر
کیا ہے اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ایک ہی
شریعت پر کر دیتا مگر جو حکم اس نے تم کو
دیئے ہیں ان میں وہ تمہاری آزمائش کرنی
چاہتا ہے سو نیک کاموں میں جلدی کرو تم سب
کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے پھر جن
باتوں میں تم کو اختلاف تھا وہ تم کو بتا
دے گا

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

Friday, January 1, 2010

Forgiveness: Holy Quran verse 39 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 39 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

فَمَن تابَ مِن بَعدِ ظُلمِهِ وَأَصلَحَ
فَإِنَّ اللَّهَ يَتوبُ عَلَيهِ ۗ إِنَّ
اللَّهَ غَفورٌ رَحيمٌ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

اور جو شخص گناہ کے بعد توبہ کرے اور
نیکوکار ہو جائے تو خدا اس کو معاف کر دے
گا کچھ شک نہیں کہ خدا بخشنے والا مہربان
ہے

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

Holy Quran verse 38 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 38 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

وَالسّارِقُ وَالسّارِقَةُ فَاقطَعوا
أَيدِيَهُما جَزاءً بِما كَسَبا
نَكٰلًا مِنَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ
عَزيزٌ حَكيمٌ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

اور جو چوری کرے مرد ہو یا عورت ان کے
ہاتھ کاٹ ڈالو یہ ان کے فعلوں کی سزا اور
خدا کی طرف سے عبرت ہے اور خدا زبردست
(اور) صاحب حکمت ہے

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

Holy Quran verse 33 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 33 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

إِنَّما جَزٰؤُا۟ الَّذينَ يُحارِبونَ
اللَّهَ وَرَسولَهُ وَيَسعَونَ فِى
الأَرضِ فَسادًا أَن يُقَتَّلوا أَو
يُصَلَّبوا أَو تُقَطَّعَ أَيديهِم
وَأَرجُلُهُم مِن خِلٰفٍ أَو يُنفَوا
مِنَ الأَرضِ ۚ ذٰلِكَ لَهُم خِزىٌ فِى
الدُّنيا ۖ وَلَهُم فِى الءاخِرَةِ
عَذابٌ عَظيمٌ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

جو لوگ خدا اور اس کے رسول سے لڑائی کریں
اور ملک میں فساد کرنے کو دوڑتے پھریں ان
کی یہی سزا ہے کہ قتل کر دیئے جائیں یا
سولی چڑھا دیئے جائیں یا ان کے ایک ایک
طرف کے ہاتھ اور ایک ایک طرف کے پاؤں کاٹ
دیئے جائیں یا ملک سے نکال دیئے جائیں یہ
تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں
ان کے لیے بڑا (بھاری) عذاب تیار ہے

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.