Monday, January 4, 2010

Holy Quran verse 48 of chapter 5. The Table, The Table Spread

Assalamu Alaikum,

Have you read verse 48 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?

وَأَنزَلنا إِلَيكَ الكِتٰبَ بِالحَقِّ
مُصَدِّقًا لِما بَينَ يَدَيهِ مِنَ
الكِتٰبِ وَمُهَيمِنًا عَلَيهِ ۖ
فَاحكُم بَينَهُم بِما أَنزَلَ
اللَّهُ ۖ وَلا تَتَّبِع أَهواءَهُم
عَمّا جاءَكَ مِنَ الحَقِّ ۚ لِكُلٍّ
جَعَلنا مِنكُم شِرعَةً وَمِنهاجًا ۚ
وَلَو شاءَ اللَّهُ لَجَعَلَكُم
أُمَّةً وٰحِدَةً وَلٰكِن لِيَبلُوَكُم
فى ما ءاتىٰكُم ۖ فَاستَبِقُوا
الخَيرٰتِ ۚ إِلَى اللَّهِ مَرجِعُكُم
جَميعًا فَيُنَبِّئُكُم بِما كُنتُم
فيهِ تَختَلِفونَ

Urdu-Jalandhari translation
______________________________

اور (اے پیغمبر!) ہم نے تم پر سچی کتاب
نازل کی ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی
تصدیق کرتی ہے اور ان (سب) پر شامل ہے تو
جو حکم خدا نے نازل فرمایا ہے اس کے مطابق
ان کا فیصلہ کرنا اور حق جو تمہارے پاس
آچکا ہے اس کو چھوڑ کر ان کی خواہشوں کی
پیروی نہ کرنا ہم نے تم میں سے ہر ایک
(فرقے) کے لیے ایک دستور اور طریقہ مقرر
کیا ہے اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ایک ہی
شریعت پر کر دیتا مگر جو حکم اس نے تم کو
دیئے ہیں ان میں وہ تمہاری آزمائش کرنی
چاہتا ہے سو نیک کاموں میں جلدی کرو تم سب
کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے پھر جن
باتوں میں تم کو اختلاف تھا وہ تم کو بتا
دے گا

Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran




Yasir Bucha.

No comments:

Post a Comment