Assalamu Alaikum,
Have you read verse 33 of chapter 5. المائدة in the Holy Quran?
إِنَّما جَزٰؤُا۟ الَّذينَ يُحارِبونَ
اللَّهَ وَرَسولَهُ وَيَسعَونَ فِى
الأَرضِ فَسادًا أَن يُقَتَّلوا أَو
يُصَلَّبوا أَو تُقَطَّعَ أَيديهِم
وَأَرجُلُهُم مِن خِلٰفٍ أَو يُنفَوا
مِنَ الأَرضِ ۚ ذٰلِكَ لَهُم خِزىٌ فِى
الدُّنيا ۖ وَلَهُم فِى الءاخِرَةِ
عَذابٌ عَظيمٌ
Urdu-Jalandhari translation
______________________________
جو لوگ خدا اور اس کے رسول سے لڑائی کریں
اور ملک میں فساد کرنے کو دوڑتے پھریں ان
کی یہی سزا ہے کہ قتل کر دیئے جائیں یا
سولی چڑھا دیئے جائیں یا ان کے ایک ایک
طرف کے ہاتھ اور ایک ایک طرف کے پاؤں کاٹ
دیئے جائیں یا ملک سے نکال دیئے جائیں یہ
تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں
ان کے لیے بڑا (بھاری) عذاب تیار ہے
Sent using alQuran. http://iphone.almubin.com/alQuran
Yasir Bucha.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment